
یہ کتاب فقہی مسائل پر ہے۔ اس میں اس بات کا اہتمام کیا گیا ہے کہ احکام و مسائل احادیث کی راشنی میں بیان کیے جائیں اور جو حدیث بھی نقل کی جائے وہ سند اور کتب احادیث کے حوالے کے ساتھ نقل کی جائے۔ اس کتاب کی امتیازی خوبی یہ ہے کہ اس میں احناف، مالکیہ، شافعیہ ، حنبلیہ اور جمہور علمائے اہل حدیث کا مسلک بھی بیان کیا گیا ہے بلکہ اس کے ساتھ بعض دوسرے فقہاء کے مسلک کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب مصری عالم سید سابق کی معروف کتاب ’’فقہ السنہ‘‘ کا اردو ترجمہ نہیں ہے۔
| Brand Name | Daira Hamidia |
| Manufacturer | Markazi Maktaba Islami Publishers |
| Item Type | Islam · Books |
| Shipping Weight | 800 g |
| Package Dimensions | 22 × 14.5 × 3 cm |
| Category | Books › Religion & Spirituality › Islam |
| Category Rank | #214,618 in Books |
| Marketplace Rating | 4.6 out of 5 (20 ratings on the source marketplace) |
| Attributes | Language Published: Urdu · Binding: hardcover |